7 نومبر، 2025، 5:32 PM

کراچی، ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی مزار قائد پر حاضری

کراچی، ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی مزار قائد پر حاضری

قالیباف نے کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کراچی میں بابائے قوم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔

اس موقع پر انہوں نے قائد اعظم کے مزار پر پھول چڑھائے اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

یاد رہے کہ باقر قالیباف پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اسلام میں پاکستانی اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1936350

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha